طریقۂ تشکیل
معنی
١ - شکل بنانے کا طریقہ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ۔ "اب ہم آپ کو ہر ایک طریقۂ تشکیل Configuration کے متعلق بتاتے ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، ٹرانسسٹرز، ٧٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'طریقہ' کے آخر پر ہمزۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'تشکیل' لگانے سے مرکب 'طریقۂ تشکیل' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٠ء کو "ٹرانسسٹر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شکل بنانے کا طریقہ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ۔ "اب ہم آپ کو ہر ایک طریقۂ تشکیل Configuration کے متعلق بتاتے ہیں۔" ( ١٩٨٠ء، ٹرانسسٹرز، ٧٨ )